*╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*
*🤝اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ
*گانے سننا حرام ہے...*
جب ھم گانا سنتے ہیں تو اس کا گناہ صرف ھمیں ھوتا ھے
لیکن جب یہ گانا ھمارے اسٹیٹس پر چلتا ھے تو جو بھی لوگ ھمارے اسٹیٹس سے وہ گانا سنتے ہیں تو ان کے اس گناہ سے ان کے علاوہ ھمیں بھی گناہ ملتا ھے
گویا ھمارے گناھوں میں اضافے کے لیے ایک اور اکائونٹ اوپن ھوجاتا ھے
اور کل جب روز قیامت اک اک نیکی بہت زیادہ قیمتی ھوگی اور اگر ایسی حالت زار میں ھم دوسروں کے گناہ بھی ساتھ اٹھائے ہوئے ہوں گے تو یہ تو بہت ہی خسارے کا سودا ھوگا
کل کے اس بڑے خسارے سے بچنے کے لیے آج خود کو روک لیجئیے اپنے نفس کو قابو کر لیجئے
کیا ھمارا گانا سننے کا شوق اتنا اہم ھے کہ اس کے بدلے میں ھم جنت کھو دیں اور اپنے رب کی رحمت اس کی رضا کھو دیں
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
0 تبصرے