*╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*
*🤝اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
چھوٹی چھوٹی فضول خرچیاں بڑے بڑے امیروں کو کنگال کر دیتی ہیں
چھوٹی چھوٹی غلط فہمیاں بڑے بڑے مضبوط رشتوں کو کھاجاتی ہیں
چھوٹے چھوٹے شگاف بڑے بڑے سیلابوں کا سبب بن جاتے ہیں۔
چھوٹی چھوٹی بیماریاں بڑے بڑے امراض تک لے جاتی ہیں
چھوٹی چھوٹی تحریف وعقائد کی غلطیاں سارے ایمان کو خسارے میں ڈال دیتی ہیں۔
چھوٹی چھوٹی باتوں کو بڑا نہ ہونے دیں بروقت دل صاف کر لیں ورنہ زندگی مشکل ہو جائے گی
━━━━◖◗━━━━
*_سب دوست ایک بار درودشریف پڑھ لیں_*
*_ایک بار درودشریف پڑھنے سے_*
*_ﷲ تعالیٰ دس مرتبہ رحمت فرماتے ہے_*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
0 تبصرے