🌷 *رسول الله ﷺ نے فرمایا:*
"کسی شخص کے لیے جائز نہیں کہ اپنے کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ کے لیے ملاقات چھوڑے، اس طرح کہ جب دونوں کا سامنا ہو جائے تو یہ بھی منہ پھیر لے اور وہ بھی منہ پھیر لے اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔"
*[صحیح بخاری|6077]*✨
*🌴درسِ حدیث🌴*
*عَنْ اَبِی ہُرَیرَۃَ قالَ:قالَ رَسُول اللہِ ﷺ وَأُكْرِمَ الرَّجُلُ مَخَافَةَ شَرِّهِ، وَظَهَرَتِ الْقَيْنَاتُ وَالْمَعَازِفُ،*
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
*شر کے خوف سے آدمی کی عزت کی جائے گی گانے والی عورتیں اور باجے عام ہو جائیں،*
*عنوان*
*1=قُربِ قیامت میں لوگوں کی عزت ان کے شر سے بچنے کے لیے کی جائے گی*
*2=میوزک اور گانا بجانا عام
ہوجائے گا.*
*حوالہ:جامع ترمذی.*
*حدیث نمبر:2211*
*آواز:محمد احسن عالم*
💛🤲💛🤲💛🤲💛
0 تبصرے