⚘٭ *بســــــــــم اللــــہ الرحـــــمن الرحیــــم* ٭⚘
❣︎
11. ابوالبشر کس نبی کا لقب ہے؟
A). حضرت محمدﷺ
B). حضرت آدمؑ
C). حضرت ابراہیمؑ
D). حضرت عیسیؑ
View AnswerCorrect: B
12. ابوالانبیاء کس نبی کا لقب تھا؟
A). حضرت محمدﷺ
B). حضرت آدمؑ
C). حضرت ابراہیمؑ
D). حضرت جبرائیلؑ
View AnswerCorrect: C
13. نبوت وہبی ہے یا کسبی؟
A). کسبی
B). وہبی
C). وہبی اور کسبی دونوں
D). نہ وہبی نہ کسبی
View AnswerCorrect: B
14. انبیاء کے علاوہ انبیاء کی طرح کون معصوم ہوتے ہیں؟
A). آئمہ
B). اولیاء
C). صلحاء
D). کوئی بھی نہیں
View AnswerCorrect: D
15. یہود کس فرشتے کے متعلق یہ کہتے تھے کہ یہ ہمارا دشمن ہے؟
A). حضرت میکائیلؑ کو
B). حضرت جبرائیلؑ کو
C). حضرت اسرافیلؑ کو
D). حضرت عزرائیلؑ کو
View AnswerCorrect: B
16. انبیاء کرام پر وحی کونسا فرشتہ لایا کرتا تھا؟
A). حضرت میکائیلؑ
B). حضرت جبرائیلؑ
C). حضرت اسرافیلؑ
D). حضرت عزرائیلؑ
View AnswerCorrect: B
17. معراج کی رات حضورِاکرمﷺ کو آسمانوں پر لے جانے والے فرشتہ کا نام کیا تھا؟
A). حضرت میکائیلؑ
B). حضرت جبرائیلؑ
C). حضرت اسرافیلؑ
D). حضرت عزرائیلؑ
View AnswerCorrect: B
18. مخلوق کو رزق رسانی کے کام پر کونسا فرشتہ معمور ہے؟
A). حضرت میکائیلؑ
B). حضرت جبرائیلؑ
C). حضرت اسرافیلؑ
D). حضرت عزرائیلؑ
View AnswerCorrect: A
19. صور پھونکنے کی ذمہ داری کس فرشتے پر ہے؟
A). حضرت میکائیلؑ
B). حضرت جبرائیلؑ
C). حضرت اسرافیلؑ
D). حضرت عزرائیلؑ
View AnswerCorrect: C
20. روحیں قبض کرنا کس فرشتے کی ذمہ داری ہے؟
A). حضرت میکائیلؑ
B). حضرت جبرائیلؑ
C). حضرت اسرافیلؑ
D). حضرت عزرائیلؑ
View AnswerCorrect: D.
.jpeg)
0 تبصرے