کھانا خود گرم کرلو *یہ لبرل ازم ہے*
کھانا گرم کرکے لا *یہ کلچر ہے*
آپ رہنے دو میں خود گرم کرلیتا ہوں *یہ دین ہے*
بیوی کو غلام بنانا *یہ کلچر ہے*
بیوی کا غلام بن جانا *یہ لبرل ازم ہے*
بیوی کو بیوی سمجھنا *یہ دین ہے*
بیوی پر تشدد کرنا *یہ کلچر ہے*
میاں بیوی میں فساد کروانا *یہ لبرل ازم ہے*
بیوی سے محبت سے پیش آنا *یہ دین ہے*
بیٹی کے پیدا ہونے پہ منہ کالا ہونا *یہ کلچر ہے*
بیٹی کے پیدا ہونے کو روزگار کے مواقع سمجھنا *یہ لبرل ازم ہے*
بیٹی کی پیدائش پر رب کا شکر ادا کرنا *یہ دین ہے*
لڑکی کو آنکھوں کے پپوٹے نکال کر دیکھنا *یہ کلچر ہے*
لڑکی کو گھیر کر فرینڈ بنانا *یہ لبرل ازم ہے*
لڑکی جس حالت میں بھی ہو آنکھیں نیچی کرلینا *یہ دین ہے*
لڑکی کو مکمل ڈھانپ کر خود دوسروں کی عورتیں دیکھنا *یہ کلچر ہے*
لڑکی کو کم یا بے لباس کرنا *یہ لبرل ازم ہے*
لڑکی کو پردہ کا پابند کروا کر خود بھی آنکھوں کا پردہ کرنا *یہ دین ہے*
اغلام پرستی کرنا یہ راجہ داہریت سے منسوب *کلچر ہے*
اغلام بننا اور اسکی ترغیب دینا *یہ لبرل ازم ہے*
اغلام پرست کسی بھی شعبے کا ہو اس کی سرکوبی کرنا *یہ دین ہے*
قوم پرستی کرنا *یہ کلچر ہے*
قوم پرستی پہ بھڑکانا *یہ لبرل ازم ہے*
قوم پرستی ختم کرکے سب کو گلے لگانا *یہ دین ہے*
مایوں مہندی دودھ پلائ جوتا چھپائ سے دلہن کو خوش کرنا *یہ کلچر ہے*
مایوں مہندی جملہ تہواروں کو مکمل نافذ رکھنا *یہ لبرل ازم ہے*
ان ساری رسومات کا خاتمہ کرکے دلہن دولہا کا اخلاقی رشتہ اور ایک دوسرے کے حقوق پورا کرنا *یہ دین ہے*
ساس جھیٹ دیور دیورانی سسر کا بیوی کو دھونس میں رکھنا *یہ کلچر ہے*
ساس جھیٹ وغیرہ سے بیوی کو لڑوانا *یہ لبرل ازم ہے*
ساس سسر جھیٹ دیور کا دلہن پہ کوئ حکومت نا ہونے کا اعلان *یہ دین ہے*
بیوی کو نوکر بنا کر رکھنا *یہ کلچر ہے*
بیوی کا خود کو بیوی نا سمجھنا *یہ لبرل ازم ہے*
0 تبصرے