*🌹 سنہرےاقوال🌹*

 *╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*

     *🤝​اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎​* 


جسے اپنا دوست سمجھو اس کے بارے میں کبھی دوسروں سے مت پوچھو۔



اک شخص بن کرنہ جیو بلکہ ایک شخصیت بن کر جیو۔۔کیونکہ شخص تو مر جاتاہے مگر شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے



بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیوار وں پر بھی بہت لکھی ہوتی ہیں



باپ دنیا کی وہ واحد شخصیت ہے جو یہ چاہتاہے کہ اس کا بیٹا اس سے زیادہ ترقی کرے۔

━━━━◖◗━━━━

*_سب دوست ایک بار درودشریف پڑھ لیں_*

*_ایک بار درودشریف پڑھنے سے_* 

*_ﷲ تعالیٰ دس مرتبہ رحمت فرماتے ہے_*

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے