*👨🏻‍💻وہ صحابہ جو اپنے نام سے ذیادہ کنیت سے مشہور ہوئے

 ⚘٭ *بســــــــــم اللــــہ الرحـــــمن الرحیــــم* ٭⚘

❣︎

.

*👨🏻‍💻وہ صحابہ جو اپنے نام سے ذیادہ کنیت سے مشہور ہوئے😊* .


1. ابوبکر صدیق.......... اصل نام " عبداللہ " تھا . 

 2. ابوہریرہ ................اصل نام " عبد الرحمن " تھا .

3.  ابوذر غفاری............. اصل نام " جندب بن جنادہ " تھا .

4.  ابو موسی اشعری.......... اصل نام " عبداللہ بن قیس " تھا . . 

5.  ابو الدرداء............  .اصل نام " عویمر " تھا .

6.  ابو سعید خدری....... اصل نام " سعد بن مالک " تھا .

7.  ابودجانہ.  . . . .  اصل نام " سماک " تھا .

8.  ابو طلحہ انصاری.  . . .. . اصل نام " زید " تھا . 

9. ابولبابہ.  . . . . . اصل نام " رفاعہ " تھا .

10. ابوعبیدہ.  . . . . . اصل نام " عامر " تھا . 

11. ابو حذیفہ.  . . . . اصل نام " ھیشم " تھا . 

12. ابو زید.  . . . .  اصل نام " سعد بن عمرو " تھا . 

13. ابو قتادہ.  ..... اصل نام " حارث بن ربعی " تھا .

14. ابو ایوب انصاری......... اصل نام " خالد بن زید " تھا . 


رضوان اللہ تعالی عنہم اجمعین

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے