*╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*
*🤝اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
حضرت مولانا محمد یونس پالنپوری صاحب اپنے ایک بیان کلپ میں فرماتے ہیں بلکہ ایک قیمتی وظیفہ ہدیہ کرتے ہیں جو انہوں نے اپنی کتاب "بکھرے موتی" کی جلد نمبر3 میں تفصیلاً لکھا بھی ہے۔
حضرت فرماتے ہیں کہ یہ ہدیہ یعنی وظیفہ کسی حدیث میں تو نہیں ہے لیکن سلف صالحین کا تجربہ رہا ہے۔
فرماتے ہیں کہ یہ وظیفہ ہر جمعرات کی رات سے لیکر جمعرات کے سورج غروب ہونے تک کرسکتے ہیں۔
فرماتے ہیں کہ آج کل لوگ روزی کے معاملے میں پریشان بہت ہیں تو یہ وظیفہ ایسے خواتین و حضرات کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں۔
*طریقہ وظیفہ*
اول و آخر 11مرتبہ درود ابراہیمی اور درمیان میں 1111 مرتبہ يَا مُغْنِي(گیارہ سوگیارہ) پڑھ لیجئے۔
پھر دیکھئے الله کریم کیسے روزی کے دروازے کھولتے ہیں اور ظاہری و باطنی غناء عطاء فرماتے ہیں إن شاء الله ثم إن شاء الله.
نوٹ: یاد رکھئیے کہ مذکورہ وظیفہ کا تعلق ہرجمعرات کی رات اور ہرجمعرات کے دن سے ہے۔ آج جمعرات کی رات شروع ہوگئی اور کل سورج غروب ہونے تک اس وظیفہ کو پڑھا جاسکتا ہے۔
وظيفة مجربة من السلف الصالح تفتح أبواب الرزق من حيث لا يحتسب :
* الصلاة الإبراهيمية ١١ مرة قبل وبعد
* ١١١١ مرة قراءة ( يا مُغني )
* يبدأ وقتها من بداية ليلة الخميس إلى غروب شمس الغد
👌🏻 يعني الليلة ليلة الخميس من المغرب
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
.png)
0 تبصرے