⚘٭ *بســــــــــم اللــــہ الرحـــــمن الرحیــــم* ٭⚘
❣︎
.
زمین پر جتنی چونٹیاں ہیں ان کا وزن زمین پر موجود انسانوں سے زیادہ ہے۔ جو کھانے آپ کو بچپن میں نا پسند لگتے تھےاگر آج کھائیں تو آپ کو لذیذ لگے گیں کیوں کہ ہمارے منہ کا ذائقہ ہر سات سال بعد تبدیل ہو جاتا ہےماہر نفسیات کا کہنا ہےکہ جو لوگ کالا رنگ پسند کرتےہیں وہ ذہنی طور پر بہت رنگین مزاج ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں نے کہا ہے کہ مرغی انڈے سے پہلے بنی ہے کیوں کہ انڈے کے چھلکے میں جو پروٹین استعمال ہوتی ہے وہ صرف مرغی بنا سکتی ہے۔ جب آپ کسی کے ساتھ بہت زیادہ قریب ہو جاتے ہیں تو اس کا پیغام پڑھتے وقت بھی آپ دماغ میں اس کیآواز سن پاتے ہیں۔ ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دکھ تکلیف آپ کو مضبوط بناتے ہیں خوف آپ کو بہادر اور دل کا ٹوٹنا آپ کو ذہین بناتا ہے۔ خواب کی لمبائی زیادہ سے زیادہ بیس منٹ تک ہی ہوتی ہے۔ اپنا نام سننا جب کوئی بھی آپ کو نہ بلا رہا ہو تو یہ اچھی دماغی صحت کی علامت ہے۔ الاسکا میںسورج اٹھارہ نومبر کو ڈوبتا ہے اور ستائیس نومبر کو ابھرتا ہے اس دوران وہاں صرف اندھیرا رہتا ہے۔ لپ سٹک آج سے چار ہزار سال پہلے ایجاد ہوئی تھی
میسوپوٹیمیا کی خواتین پہلے قیمتی موتیوں کے بورے یا ان کو پیس کر اس پاؤڈر سے ہونٹ سجاتی تھیں۔ مچھروں کو او بلڈ گروپ پینا زیادہپسند ہے۔ بڑا بیٹا والدین سے زیادہ مخلص ہوتا ہے اور آخری نمبر والا بچہ والدین کو زیادہ تنگ کرتا ہے۔ جیمز فكس وہ آدمی تھا جس نے جوگنگ کا لفظ متعارف کرایا تھا اور ایک دن جوگنگ کرتا ہوا ہارٹ اٹیک سے مر گیا۔ اپنے محبوب شخص کے ساتھ رہنا آپ کی زندگی بڑھا دیتا اور آپکے ڈپریشن میں کمی لاتا ہے۔ آپ ساری دنیا کو دھوکہ دے سکتے ہیں ۔ لیکن اس شخص کو نہیں جس سے آپ دل سے مخلص ہوں ۔ اگر آپ سارا دن بنا آرام کیے کام کریں تو تو آپ کو سونے میں مسلہ ہوتا ہے کیوں کہ آپ کا دماغ وہ ساری باتیں سوچنے اور کرنے لگتا ہے جو وہ دن کی مصروفیت کی وجہ سے نہیں کر پائے۔
.jpeg)
0 تبصرے