اپنے بچوں کو لالچ مت سِکھاٸیے

 




*╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*

     *🤝​اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎​*  

 ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖



. *بیٹا جلدی کھا لو نہیں تو بابا کھا لیں گے بیٹا جلدی پی لو نہیں تو بھائی پی لے گا وغیرہ وغیرہ لالچ کا وہ پہلا قدم جو ہم اپنے بچوں کو سکھاتے ہیں ۔ اور آہستہ آہستہ والدین کو عادت ہو جاتی ہے اس طرح کھلانے کی لیکن بھول جاتے ہیں کہ بچہ اب سیکھ رہا ہے بچہ ذہن میں بٹھانے لگ گیا ہے لفظوں کو ۔ تو جب تک بچے کو خود کھانے کی سمجھ آتی ہے وہ سیکھ چکا ہوتا کہ مجھے پہلے ملے میں پہلے کھا لوں وگرنہ کسی اور نے کھا لینا ہے کہیں ختم نہ ہو جائے ۔ اور ایسے کرتے کرتے یہ چیز زندگی کا حصہ بن جاتی ہے ۔ بانٹنا بھول جاتے ہیں اور حاصل کرنے کی چاہ برھ جاتی ہے مقابلوں کی کبھی نہ ختم ہونے والی دوڑ لگ جاتی ہے افسوس کہ اس کی شروعات والدین کرتے ہیں۔* 

*افسوس مگر حقیقت کہ والدین بچوں کو کھلانا نہیں لالچ سکھاتے ہیں اور تقریباً ہر گھر میں ایسا ہی ہوتا ہے ۔۔*



*کیا آج آپنے درودِ پاک پڑھا؟*

 *صلی اللہ علیہ والہ وسلم*


*رات سوتے وقت والدین کے* 

*قدم بُوسہ کی ترکیب فرماٸیں* 

۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے