*╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*
*🤝اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*1:* ہر جائز امر میں اس کی اطاعت اور فرمانبرداری کرنا
*2:* شوہر کی مالی حیثیت سے زیادہ خرچ کامطالبہ نہ کرنا
*3:* شوہر کو جس کا گھر آنا ناپسند ہو اس کی اجازت کے بغیر نہ آنے دینا
*4:* اس کی اجازت کے بغیر اس کا مال کسی کو نہ دینا
*5:* اس کی اجازت کے بغیر نفل نماز نہ پڑھنا اور نہ نفل روزہ رکھنا
*6:* شوہر اگر ہمبستری کے لیے بلائے اور کوئی شرعی عذر نہ ہو تو اس سے انکار نہ کرنا
*7:* شوہر کو غربت یا بدصورتی کی وجہ سے حقیر نہ سمجھنا
*8:* اگر کوئی شوہر میں شریعت کے خلاف کوئی چیز دیکھے تو ادب سے منع کرنا
*9:* کسی کے سامنے اس کے عیب بیان نہ کرنا اور نہ اس کے سامنے زبان درازی کرنا
*10:* شوہر کے عزیز و اقارب سے لڑائی جھگڑا نہ کرنا
*11:* اگر کوئی شرعی عذر نہ ہو تو شوہر کے والدین کی خدمت کو سعادت سمجھنا
*12:* شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے نہ نکلنا
*13:* عورت اپنے رب کا حق ادا نہیں کر سکتی جب تک اپنے شوہر کا حق ادا نہ کرے
*14:* جس عورت کی موت اس حال میں آئے کہ اس کا شوہر اس سے راضی ہو وہ عورت جنتی ہے
*15:* شوہر کے لیے بناؤ سنگار کرنا اس کا حق ہے عورت کو اس پر اجر ملتا ہے
*16:* شوہر پر حضرت خدیجہؓ کی طرح اپنا مال خرچ کرنا سعادت سمجھے
*17:* شوہر کو کوئی پریشانی پیش آجائے تو اس کو تسلی دے
*18:* شوہر کی خدمت محبت اور خلوص سے کرنا اپنی سعادت سمجھے
*19:* شوہر کو حرام کمائی سے بچانے کی فکر کرے
*20:* شوہر کے سامان اور گھر کو صاف ستھرا رکھنے کی کوشش کرے
*21:* شوہر کے آرام کا خیال کرے
*22:* شوہر کوئی سوال کرے تو مقصد سمجھنے کی کوشش کرے اور سوچ کر جواب دے
*23:* شوہر کی پکار پر فوراً جواب دے صرف اس بنا پر دیر نہ کرے کہ وہ خود ہی کر لیں گے
*24:* شوہر اگر مشورہ طلب کرے تو خلوص سے مشورہ دے
*25:* شوہر اگر غصہ ہو تو فوراًمعافی مانگ کر اس کے مزاج کو ٹھنڈا کردے
*26:* شوہر کے سامنے زبان درازی نہ کرے
_*کاش کہ یہ بات تیرے دل میں اتر جائیں*_
_*خواہش صرف اتنی ہےکہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے تو سوچ میں ضرور پڑ جائے*_
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
.jpeg)
0 تبصرے