🥀 _*ایک باپ اپنی بیٹی کو رخصتی سے قبل نصیحت کرتا ہے*_ 🥀

 *╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*

     *🤝​اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎​*  

 ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖


باپ اپنی بیٹی کو شادی سے چند گھنٹے قبل سمجھاتے ھوۓکاش ہر والد اگر اپنی بیٹی کو اس نصیحت کے ساتھ رخصت کرے تو کبھی کوئی بیٹی طلاق کے انجام تک نہ پہنچےبیٹی کبھی بھی اخلاق کا دامن نہیں چھوڑنا میٹھی زبان اور ٹھنڈا دماغ ہر ناممکن کو ممکن بنا دیتا ھے جیسے بادل کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا سورج کی تپش کو کم کر دیتا ھے جیسے شدید گرمی میں چھوٹا سا سایہ دار درخت دلی سکون دیتا ھےبیٹی یہاں تم نے جو کھایا پیا کبھی وہاں اس بات کا ذکر نہ کرنا کہ تم نے اپنے ماں باپ کے گھر اچھا کھایا اور یہاں تمہیں اچھا کھانے کو نہیں مل رہا پیٹ میں جو چیز چلی جائے کچھ ہی گھنٹوں بعد اُس کی لذت ختم ہو جاتی ہے اور یاد ہی نہیں رہتا کہ کب ہم نے کیا کھایا تھاکھانے پر کبھی کسی کے ساتھ بحث نہ کرنا جو مل جائے شکر کر کے کھا لینابیٹی جس طرح تم نے اس گھر کو اپنا سمجھ کر صرف اس گھر کی تعریفیں کی ہیں اسی طرح اُس گھر کو اپنا سمجھ کر اُس گھر کی تعریفیں کرنا کبھی بُرائی نہ کرنا بے شک اب وہ ہی تمہارا اپنا گھر ہےبیٹی تم نے ماسٹر کیا ہے مگر اپنی پڑھائی کا رعب اپنے سسرال والوں پر مت استمال کرنا کبھی اُن کو یہ نہ کہنا کہ میں آپ سے زیادہ جانتی ہوں بے شک اپنے گھر کے معاملے میں وہ تم سے زیادہ جانتے ہیںکیونکہ ہر گھر کے اپنے الگ اصول ہوتے ہیںبیٹی شوہر کو کبھی پیٹھ دے کر نہ سونا کہ اللّٰہ پاک عورت کی اس حرکت سے ناراض ہوتے ہیںبیٹی روٹھنا اس حد تک کہ وہ اگر ایک دفعہ منانے کی کوشش کرے تو مان جانا اور اگر وہ لاکھ دفعہ بھی نہ مانے تو ایک لاکھ ایک دفعہ پھر کوشش کرناکبھی شوہر سے ایسی ڈیمانڈ مت کرنا جو اُس کی حیثیت سے بڑھ کر ہو اُس کی مجبوریوں کا احساس کرناجب تک سسرال والوں کے اصولوں کو سمجھ نہ جاؤ تب تک اگر کسی چیز کو استمال کرنا ہو تو اُن سے پوچھ کر استمال کرنا اس گھر کے سبھی افراد کا خیال ایسے رکھنا جیسے اس گھر کے افراد کا رکھتی تھیبیٹی آج تیری رخصتی مجھے تیری پیدائش وہ لمحے یاد دلا رھی ھےاللّٰہ سبحان و تعالٰی نے یہ رحمت مجھے امانت کے طور پر دی تھی آج یہ امانت اللّٰہ سبحان و تعالٰی کے حوالے کر رھا ھوں اللّٰہ سبحان و تعالٰی کے حکم اور پیارے نبی کریمﷺ کے وعدے کے مطابق جنت کا منتظر ھوںبیٹی آج مجھے محسوس ھو رھا ھے میرے جسم کا حصہ کٹ رھا ھے جس سے شدید درد ھو رھا ھے لیکن ساتھ ھی دلی سکون بھی ھو رھا ھے کہ آج اللّٰہ سبحان و تعالٰی اور پیارے حبیب ﷺ کے ساتھ وعدے کی تکمیل ھو رھی ھےبیٹی آپ بہت یاد آو گی بابا کی ایک آواز پر بہت دفع جی جی کرنے والی میری دعا ھے آپ سدا خوش رھو آباد رھو میری یہ نصیحتیں اپنے دوپٹے سے باندھ لینا شادی کے بعد نہ تو تمھارے سر سے دوپٹا سرکنے پائے اور نہ ہی یہ نصیحتیں*اللّٰہ حافظ*اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین یا ربّ العالمیندعاؤں کا طلبگار

۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے