💫 *انسانی دماغ کے بارے بہترین معلومات*🔥

 ⚘٭ *بســــــــــم اللــــہ الرحـــــمن الرحیــــم* ٭⚘

❣︎

.



1).  انسانی دماغ کا 73% حصہ پانی مشمتل ہے۔ 

2).  انسانی دماغ کا اوسط وزن 3 پاونڈ ہے۔ 

3).  انسانی دماغ 60% چربی پر مشمتل ہوتا ہے۔ 

4).  انسانی دماغ 23 واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ 

5).  جسم میں کل پیدا ہونے والے خون اور آکسجن کا 20% دماغ استعمال کرتا ہے۔ 

6).  دماغ کو خون کی ترسیل رکنے کے 8 سے 10 سیکنڈ کے بعد دماغ ہوش و حواس کھونا شروع کر دیتا ہے۔ 

7)۔ دل کی دھڑکن بند ہونے کے بعد 5 سے 6 منٹ تک بچارہ سکتا ہے۔ 

8).  دماغ میں موجود رگوں کی کل لمبائی قریباً ایک لاکھ میل ہے۔ 

9).  محتاط اندازے کے مطابق دماغ میں 100 ارب کے لگ بھگ نیورانز موجو ہوتے ہیں۔ 

10).  جاگتے ہوئے کوئی بھی کرتے وقت آپ کے دماغ کی ایکٹیویٹی اتنی زیادہ جتنی سوتے وقت خواب دیکھتے وقت ہوتی ہے۔ 

11).  آپ کا دماغ آپ کے ٹچ کو پہچانتا ہے لہزا آپ کبھی بھی خود کو گد گدی نہیں کرسکتے۔ 

12).  اوسطاً 70،000 کے قریب خیالات ایک دن میں انسانی دماغ میں آتے ہیں۔ 

13).  سڑیس یعنی پریشانی آپ کے دماغ کے خلیوں اور منکشز کو بیدار کرتی ہے۔ 

14).  1995 میں البرٹ آئنسٹان کی وفاے کے بعد اسکا دماغ نکال کر محفوظ کرلیا گیا اور آج تک محفوظ ہے۔ 

15).  انسانی دماغ دن کی نسبت رات کو ذیادہ متحرک ہوتا ہے۔ 

16).  معلومات مختلف رفتار سے دماغ کے خلیوں میں سفر کرتی ہیں۔ اس لئے کبھی کبھار ہمیں کوئی بات فوراً یاد آجاتی ہے اور کبھی کبھار کچھ قوت کے بعد۔

 😘

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے