وزیر اعلی عثمان بزدار کا پی ایم ایس کے امتحان اور اعلان کردہ ملازمتوں کے امیدواروں کے لئے عمر میں خصوصی رعایت کا اعلان
پی ایم ایس امتحان میں حصہ لینے والے امیدواروں کو عمر میں 2 سال کی رعایت دی جائے گی۔عثمان بزدار
اعلان کردہ ملازمتوں کے لئے بھرتی ہونے والے امیدواروں کو بھی 2 سال کی رعایت ملے گی۔عثمان بزدار
نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں۔عثمان بزدار
عمر میں رعایت سے ہزاروں نوجوانوں کو پی ایم ایس کے امتحان میں حصہ لینے کا موقع ملے گا۔عثمان بزدار
ملازمتوں میں 2 سال کی رعایت سے بھی نوجوانوں کو ان کا حق دیا ہے۔عثمان بزدار
عمر میں 2 سال کی رعایت کی اصولی منظوری دے دی ہے۔عثمان بزدار
پنجاب کابینہ سے بھی اس ضمن میں باقاعدہ منظوری لی جائے گی۔عثمان بزدار
0 تبصرے