🔘 *بیوی_سے_محبت_کیجئیے* 🔘

 *╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*

     *🤝​اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎​*  

 ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖


بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا/چھوڑتی...!!!!


میاں بیوی کا رشتہ ناراضگی و خفگی میں بھی دل میں سلامتی اور ایک دوسرے کی خیر مانگتا ہے، معافی تلافی کے بغیر ہی رشتہ پھر سے پہلے جیسا تٙروتازہ ہو جاتا ہے...!!!!


کیونکہ اس رشتے میں رب کی رضا ہوتی ہے، ماں باپ کی دعائیں شامل ہوتی ہیں، ہمارے ایک دوست کا کہنا ہے کہ "جوانی میں بیوی ایک آنکھ نہ بھاتی تھی، مرد آخر مرد ہے دِل میں خیال آتا تھا کہ اگر یہ مَر جائے تو میں دوسری شادی کر لُوں۔“




اب اِس بڑھاپے میں ہر نماز کے بعد میں دعا مانگتا ہوں،

 کہ یا اللہ اسے سلامت رکھنا، یہ مَر گئی تو میں دربدر ہو جاؤں گا، مجھے تو کوئی پانی بھی نہیں پُوچھے گا مجھے پہلے لے جانا، مگر اِسے سلامت رکھنا...!!!!


یہ ہوتا ہے بیوی کا پیار، بیوی کی خدمت سنگدل انسان کو بھی موم بنا دیتی ہے، اللّه سبحانه وتعالیٰ سے دعا ہے کہ تمام دوستوں کی زندگی میں خوشیاں اور آسانیاں پیدا فرمائے، آمین یارب العٰلمین...!!!!

۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے